Mein
April 22, 2007 on 1:42 pm | In Tumhein Khonay Say Darta Hoon | 5 Commentsمیں شام یادوں کے جنگلوں میں گذارتا ہوں‘ کہ کچھ لکھوں گا
یہ شہر سارا ہی سو چکا ہے میں جاگتا ہوں کہ کچھ لکھوں گا
بہار رُت کے وہ خواب سارے جو میری پلکوں پہ آ سجے تھے!
وہ خواب آنکھوں میں جل چکے ہیں میں جل رہا ہوں کہ کچھ لکھوں گا
Kuch
April 22, 2007 on 1:41 pm | In Tumhein Khonay Say Darta Hoon | 3 Commentsکچھ خوشی کے سائے میں اور کچھ غموں کے ساتھ ساتھ
زندگی کٹ ہی گئی ہے الجھنوں کے ساتھ ساتھ!
آج تک اُس کی تھکن سے دُکھ رہا ہے یہ بدن!!
اک سفر میں نے کیا تھا خواہشوں کے ساتھ ساتھ
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^